Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 116

  1. وَ قَالُوا اتَّخَذَ اللّٰهُ وَلَدًا١ۙ سُبْحٰنَهٗ١ؕ بَلْ لَّهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ كُلٌّ لَّهٗ قٰنِتُوْنَ﴿116﴾

    1. وَاور
    2. قَالُوْاانہوں نے کہا
    3. اتَّخَذَبنا لیا
    4. اللہُاللہ
    5. وَلَدًابیٹا
    6. سُبْحَانَهٗوہ پاک ہے
    7. بَلْبلکہ
    8. لَهٗاسی کے لیے
    9. مَاجو
    10. فِيمیں
    11. السَّمَاوَاتِآسمانوں
    12. وَ الْاَرْضِاور زمین
    13. كُلٌّسب
    14. لَهٗاسی کے
    15. قَانِتُوْنَزیر فرمان
Translation · Tafheem-ul-Quran
ان کا قول ہے کہ اللہ نے کسی کو بیٹا بنایا ہے اللہ پاک ہے ان باتوں سے اصل حقیقت یہ ہے کہ زمین اور آسمانوں کی تمام موجودات اس کی ملک ہیں، سب کے سب اس کے مطیع فرمان ہیں