Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 117

  1. بَدِیْعُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ وَ اِذَا قَضٰۤى اَمْرًا فَاِنَّمَا یَقُوْلُ لَهٗ كُنْ فَیَكُوْنُ﴿117﴾

    1. بَدِیْعُپیدا کرنے والا
    2. السَّمَاوَاتِآسمانوں
    3. وَالْاَرْضِاور زمین
    4. وَاِذَااور جب
    5. قَضٰىوہ فیصلہ کرتا ہے
    6. اَمْرًاکسی کام کا
    7. فَاِنَّمَاتو یہی
    8. يَقُوْلُکہتا ہے
    9. لَهٗ كُنْاسے ہوجا
    10. فَيَكُوْنُتو وہ ہوجاتا ہے
Translation · Tafheem-ul-Quran
وہ آسمانوں اور زمین کا موجد ہے اور جس بات کا وہ فیصلہ کرتا ہے، اس کے لیے بس یہ حکم دیتا ہے کہ "ہو جا" اور وہ ہو جاتی ہے