Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 12

  1. اَلَاۤ اِنَّهُمْ هُمُ الْمُفْسِدُوْنَ وَ لٰكِنْ لَّا یَشْعُرُوْنَ﴿12﴾

    1. اَلَاسن رکھو
    2. إِنَّهُمْبیشک وہ
    3. هُمُ الْمُفْسِدُونَوہی فساد کرنے والے
    4. وَلَٰكِنْاور لیکن
    5. لَا يَشْعُرُونَنہیں سمجھتے
Translation · Tafheem-ul-Quran
خبردار! حقیقت میں یہی لوگ مفسد ہیں مگر انہیں شعور نہیں ہے