تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 127
وَ اِذْ یَرْفَعُ اِبْرٰهٖمُ الْقَوَاعِدَ مِنَ الْبَیْتِ وَ اِسْمٰعِیْلُ١ؕ رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا١ؕ اِنَّكَ اَنْتَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ﴿127﴾
- وَاور
- اِذْجب
- يَرْفَعُاٹھاتے تھے
- اِبْرَاهِيمُابراہیم
- الْقَوَاعِدَبنیادیں
- مِنَ الْبَيْتِخانہ کعبہ کی
- وَاور
- اِسْمَاعِيلُاسماعیل
- رَبَّنَاہمارے رب
- تَقَبَّلْقبول فرما
- مِنَّاہم سے
- اِنَکَبیشک
- اَنْتَتو
- السَّمِيعُسننے والا
- الْعَلِيمُجاننے والا
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور یاد کرو ابراہیمؑ اور اسمٰعیلؑ جب اس گھر کی دیواریں اٹھا رہے تھے، تو دعا کرتے جاتے تھے: "اے ہمارے رب، ہم سے یہ خدمت قبول فرما لے، تو سب کی سننے اور سب کچھ جاننے والا ہے