تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 128
رَبَّنَا وَ اجْعَلْنَا مُسْلِمَیْنِ لَكَ وَ مِنْ ذُرِّیَّتِنَاۤ اُمَّةً مُّسْلِمَةً لَّكَ١۪ وَ اَرِنَا مَنَاسِكَنَا وَ تُبْ عَلَیْنَا١ۚ اِنَّكَ اَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِیْمُ﴿128﴾
- رَبَّنَااے ہمارے رب
- وَاجْعَلْنَااور ہمیں بنادے
- مُسْلِمَيْنِفرمانبردار
- لَکَاپنا
- وَ ۔ مِنْاور۔ سے
- ذُرِّيَّتِنَاہماری اولاد
- أُمَّةًامت
- مُسْلِمَةًفرمانبردار
- لَکَاپنا
- وَاَرِنَااور ہمیں دکھا
- مَنَاسِکَنَاحج کے طریقے
- وَتُبْاور توبہ قبول فرما
- عَلَيْنَاہماری
- اِنَکَ اَنْتَبیشک تو
- التَّوَّابُتوبہ قبول کرنے والا
- الرَّحِيمُرحم کرنے والا
Translation · Tafheem-ul-Quran
اے رب، ہم دونوں کو اپنا مسلم (مُطیع فرمان) بنا، ہماری نسل سے ایک ایسی قوم اٹھا، جو تیری مسلم ہو، ہمیں اپنی عبادت کے طریقے بتا، اور ہماری کوتاہیوں سے در گزر فرما، تو بڑا معاف کرنے والا اور رحم فرمانے والا ہے