Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 151

  1. كَمَاۤ اَرْسَلْنَا فِیْكُمْ رَسُوْلًا مِّنْكُمْ یَتْلُوْا عَلَیْكُمْ اٰیٰتِنَا وَ یُزَكِّیْكُمْ وَ یُعَلِّمُكُمُ الْكِتٰبَ وَ الْحِكْمَةَ وَ یُعَلِّمُكُمْ مَّا لَمْ تَكُوْنُوْا تَعْلَمُوْنَؕۛ﴿151﴾

    1. كَمَآجیسا کہ
    2. اَرْسَلْنَاہم نے بھیجا
    3. فِيْكُمْتم میں
    4. رَسُوْلًاایک رسول
    5. مِّنْكُمْتم میں سے
    6. يَتْلُوْاوہ پڑھتے ہیں
    7. عَلَيْكُمْتم پر
    8. اٰيٰتِنَاہمارے حکم
    9. وَيُزَكِّيْكُمْاور پاک کرتے ہیں تمہیں
    10. وَيُعَلِّمُكُمُاور سکھاتے ہیں تم کو
    11. الْكِتٰبَکتاب
    12. وَالْحِكْمَةَاور حکمت
    13. وَيُعَلِّمُكُمْاور سکھاتے ہیں تمہیں
    14. مَّاجو
    15. لَمْ تَكُوْنُوْاتم نہ تھے
    16. تَعْلَمُوْنَجانتے
Translation · Tafheem-ul-Quran
جس طرح (تمہیں اِس چیز سے فلاح نصیب ہوئی کہ) میں نے تمہارے درمیان خود تم میں سے ایک رسول بھیجا، جو تمہیں میری آیات سناتا ہے، تمہاری زندگیوں کو سنوارتا ہے، تمہیں کتاب اور حکمت کی تعلیم دیتا ہے، اور تمہیں وہ باتیں سکھاتا ہے، جو تم نہ جانتے تھے