تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 152
فَاذْكُرُوْنِیْۤ اَذْكُرْكُمْ وَ اشْكُرُوْا لِیْ وَ لَا تَكْفُرُوْنِ۠ع﴿152﴾
- فَاذْكُرُوْنِيْٓسو یاد کرو مجھے
- اَذْكُرْكُمْمیں یاد رکھوں گا تمہیں
- وَاشْكُرُوْا لِيْاور تم شکر کرو میرا
- وَلَااور نہ
- تَكْفُرُوْنِناشکری کرو میری
Translation · Tafheem-ul-Quran
لہٰذا تم مجھے یاد رکھو، میں تمہیں یاد رکھوں گا اور میرا شکر ادا کرو، کفران نعمت نہ کرو