تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 175
اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ اشْتَرَوُا الضَّلٰلَةَ بِالْهُدٰى وَ الْعَذَابَ بِالْمَغْفِرَةِ١ۚ فَمَاۤ اَصْبَرَهُمْ عَلَى النَّارِ﴿175﴾
- اُولٰٓئِكَیہی لوگ
- الَّذِيْنَجنہوں نے
- اشْتَرَوُامول لی
- الضَّلٰلَةَگمراہی
- بِالْهُدٰىہدایت کے بدلے
- وَالْعَذَابَاور عذاب
- بِالْمَغْفِرَةِمغفرت کے بدلے
- فَمَآسو کس قدر
- اَصْبَرَھُمْبہت صبر کرنے والے وہ
- عَلَيپر
- النَّارِآگ
Translation · Tafheem-ul-Quran
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہدایت کے بدلے ضلالت خریدی اور مغفرت کے بدلے عذاب مول لے لیا کیسا عجیب ہے ان کا حوصلہ کہ جہنم کا عذاب برداشت کرنے کے لیے تیار ہیں