تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 175

  1. اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ اشْتَرَوُا الضَّلٰلَةَ بِالْهُدٰى وَ الْعَذَابَ بِالْمَغْفِرَةِ١ۚ فَمَاۤ اَصْبَرَهُمْ عَلَى النَّارِ﴿175﴾

    1. اُولٰٓئِكَیہی لوگ
    2. الَّذِيْنَجنہوں نے
    3. اشْتَرَوُامول لی
    4. الضَّلٰلَةَگمراہی
    5. بِالْهُدٰىہدایت کے بدلے
    6. وَالْعَذَابَاور عذاب
    7. بِالْمَغْفِرَةِمغفرت کے بدلے
    8. فَمَآسو کس قدر
    9. اَصْبَرَھُمْبہت صبر کرنے والے وہ
    10. عَلَيپر
    11. النَّارِآگ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہدایت چھوڑ کر گمراہی اور بخشش چھوڑ کر عذاب خریدا۔ یہ (آتش) جہنم کی کیسی برداشت کرنے والے ہیں!