Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 212

  1. زُیِّنَ لِلَّذِیْنَ كَفَرُوا الْحَیٰوةُ الدُّنْیَا وَ یَسْخَرُوْنَ مِنَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا١ۘ وَ الَّذِیْنَ اتَّقَوْا فَوْقَهُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ وَ اللّٰهُ یَرْزُقُ مَنْ یَّشَآءُ بِغَیْرِ حِسَابٍ﴿212﴾

    1. زُيِّنَآراستہ کی گئی
    2. لِلَّذِيْنَوہ لوگ جو
    3. كَفَرُواکفر کیا
    4. الْحَيٰوةُزندگی
    5. الدُّنْيَادنیا
    6. وَيَسْخَرُوْنَاور وہ ہنستے ہیں
    7. مِنَسے
    8. الَّذِيْنَجو لوگ
    9. اٰمَنُوْاایمان لائے
    10. وَالَّذِيْنَاور جو لوگ
    11. اتَّقَوْاپرہیزگار ہوئے
    12. فَوْقَهُمْان سے بالا تر
    13. يَوْمَ الْقِيٰمَةِقیامت کے دن
    14. وَاللّٰهُاور اللہ
    15. يَرْزُقُرزق دیتا ہے
    16. مَنْجسے
    17. يَّشَآءُوہ چاہتا ہے
    18. بِغَيْرِ حِسَابٍبےحساب
Translation · Tafheem-ul-Quran
جن لوگوں نے کفر کی راہ اختیار کی ہے، اُن کے لیے دنیا کی زندگی بڑی محبوب و دل پسند بنا دی گئی ہے ایسے لوگ ایمان کی راہ اختیار کرنے والوں کا مذاق اڑاتے ہیں، مگر قیامت کے روز پرہیز گار لوگ ہی اُن کے مقابلے میں عالی مقام ہوں گے رہا دنیا کا رزق، تو اللہ کو اختیار ہے، جسے چاہے بے حساب دے
Tafheem-ul-Quran - 2 : 212