تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 216
كُتِبَ عَلَیْكُمُ الْقِتَالُ وَ هُوَ كُرْهٌ لَّكُمْ١ۚ وَ عَسٰۤى اَنْ تَكْرَهُوْا شَیْئًا وَّ هُوَ خَیْرٌ لَّكُمْ١ۚ وَ عَسٰۤى اَنْ تُحِبُّوْا شَیْئًا وَّ هُوَ شَرٌّ لَّكُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ یَعْلَمُ وَ اَنْتُمْ لَا تَعْلَمُوْنَ۠ع﴿216﴾
- كُتِبَ عَلَيْكُمُتم پر فرض کی گئی
- الْقِتَالُجنگ
- وَھُوَاور وہ
- كُرْهٌناگوار
- لَّكُمْتمہارے لیے
- وَعَسٰٓىاور ممکن ہے
- اَنْکہ
- تَكْرَھُوْاتم ناپسند کرو
- شَيْئًاایک چیز
- وَّھُوَاور وہ
- خَيْرٌبہتر
- لَّكُمْتمہارے لیے
- وَعَسٰٓىاور ممکن ہے
- اَنْکہ
- تُحِبُّوْاتم پسند کرو
- شَيْئًاایک چیز
- وَّھُوَاور وہ
- شَرٌّبری
- لَّكُمْتمہارے لیے
- وَاللّٰهُاور اللہ
- يَعْلَمُجانتا ہے
- وَاَنْتُمْاور تم
- لَا تَعْلَمُوْنَنہیں جانتے
Translation · Tafheem-ul-Quran
تمہیں جنگ کا حکم دیا گیا ہے اور وہ تمہیں ناگوار ہے ہوسکتا ہے کہ ایک چیز تمہیں ناگوار ہو اور وہی تمہارے لیے بہتر ہو اور ہوسکتا ہے کہ ایک چیز تمہیں پسند ہو اور وہی تمہارے لیے بری ہو اللہ جانتا ہے، تم نہیں جانتے