Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 235

  1. وَ لَا جُنَاحَ عَلَیْكُمْ فِیْمَا عَرَّضْتُمْ بِهٖ مِنْ خِطْبَةِ النِّسَآءِ اَوْ اَكْنَنْتُمْ فِیْۤ اَنْفُسِكُمْ١ؕ عَلِمَ اللّٰهُ اَنَّكُمْ سَتَذْكُرُوْنَهُنَّ وَ لٰكِنْ لَّا تُوَاعِدُوْهُنَّ سِرًّا اِلَّاۤ اَنْ تَقُوْلُوْا قَوْلًا مَّعْرُوْفًا١ؕ۬ وَ لَا تَعْزِمُوْا عُقْدَةَ النِّكَاحِ حَتّٰى یَبْلُغَ الْكِتٰبُ اَجَلَهٗ١ؕ وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ یَعْلَمُ مَا فِیْۤ اَنْفُسِكُمْ فَاحْذَرُوْهُ١ۚ وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ حَلِیْمٌ۠ع﴿235﴾

    1. وَلَا جُنَاحَاور نہیں گناہ
    2. عَلَيْكُمْتم پر
    3. فِيْمَامیں۔ جو
    4. عَرَّضْتُمْاشارہ میں
    5. بِهٖاس سے
    6. مِنْ خِطْبَةِپیغام نکاح
    7. النِّسَآءِعورتوں کو
    8. اَوْیا
    9. اَكْنَنْتُمْتم چھپاؤ
    10. فِيْٓ اَنْفُسِكُمْاپنے دلوں میں
    11. عَلِمَ اللّٰهُجانتا ہے۔ اللہ
    12. اَنَّكُمْکہ تم
    13. سَتَذْكُرُوْنَهُنَّجلد ذکر کروگے ان سے
    14. وَلٰكِنْاور لیکن
    15. لَّا تُوَاعِدُوْھُنَّنہ وعدہ کرو ان سے
    16. سِرًّاچھپ کر
    17. اِلَّآاَنْمگر یہ کہ
    18. تَقُوْلُوْاتم کہو
    19. قَوْلًابات
    20. مَّعْرُوْفًادستور کے مطابق
    21. وَلَااور نہ
    22. تَعْزِمُوْاارادہ کرو
    23. عُقْدَةَگرہ
    24. النِّكَاحِنکاح
    25. حَتّٰيیہانتک
    26. يَبْلُغَپہنچ جائے
    27. الْكِتٰبُعدت
    28. اَجَلَهٗاس کی مدت
    29. وَاعْلَمُوْٓااور جان لو
    30. اَنَّکہ
    31. اللّٰهَاللہ
    32. يَعْلَمُجانتا ہے
    33. مَاجو
    34. فِىْمیں
    35. اَنْفُسِكُمْاپنے دل
    36. فَاحْذَرُوْهُسو ڈرو اس سے
    37. وَاعْلَمُوْٓااور جان لو
    38. اَنَّکہ
    39. اللّٰهَاللہ
    40. غَفُوْرٌبخشنے والا
    41. حَلِيْمٌتحمل والا
Translation · Tafheem-ul-Quran
زمانہ عدت میں خواہ تم اُن بیوہ عورتوں کے ساتھ منگنی کا ارادہ اشارے کنایے میں ظاہر کر دو، خواہ دل میں چھپائے رکھو، دونوں صورتوں میں کوئی مضائقہ نہیں اللہ جانتا ہے کہ اُن کا خیال تو تمہارے دل میں آئے گا ہی مگر دیکھو! خفیہ عہد و پیمان نہ کرنا اگر کوئی بات کرنی ہے، تو معرف طریقے سے کرو اور عقد نکاح باندھنے کا فیصلہ اُس وقت تک نہ کرو، جب تک کہ عدت پوری نہ ہو جائے خوب سمجھ لو کہ اللہ تمہارے دلوں کا حال تک جانتا ہے لہٰذا اس سے ڈرو اور یہ بھی جان لو کہ اللہ بردبار ہے، چھوٹی چھوٹی باتوں سے درگزر فرماتا ہے