Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 239

  1. فَاِنْ خِفْتُمْ فَرِجَالًا اَوْ رُكْبَانًا١ۚ فَاِذَاۤ اَمِنْتُمْ فَاذْكُرُوا اللّٰهَ كَمَا عَلَّمَكُمْ مَّا لَمْ تَكُوْنُوْا تَعْلَمُوْنَ﴿239﴾

    1. فَاِنْپھر اگر
    2. خِفْتُمْتمہیں ڈر ہو
    3. فَرِجَالًاتو پیادہ پا
    4. اَوْیا
    5. رُكْبَانًاسوار
    6. فَاِذَآپھر جب
    7. اَمِنْتُمْتم امن پاؤ
    8. فَاذْكُرُواتو یاد کرو
    9. اللّٰهَاللہ
    10. كَمَاجیسا کہ
    11. عَلَّمَكُمْاس نے تمہیں سکھایا
    12. مَّاجو
    13. لَمْ تَكُوْنُوْاتم نہ تھے
    14. تَعْلَمُوْنَجانتے
Translation · Tafheem-ul-Quran
بدامنی کی حالت ہو، تو خواہ پیدل ہو، خواہ سوار، جس طرح ممکن ہو، نماز پڑھو اور جب امن میسر آجائے، تو اللہ کو اُس طریقے سے یاد کرو، جو اُس نے تمہیں سکھا دیا ہے، جس سے تم پہلے نا واقف تھے