تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 240
وَ الَّذِیْنَ یُتَوَفَّوْنَ مِنْكُمْ وَ یَذَرُوْنَ اَزْوَاجًا١ۖۚ وَّصِیَّةً لِّاَزْوَاجِهِمْ مَّتَاعًا اِلَى الْحَوْلِ غَیْرَ اِخْرَاجٍ١ۚ فَاِنْ خَرَجْنَ فَلَا جُنَاحَ عَلَیْكُمْ فِیْ مَا فَعَلْنَ فِیْۤ اَنْفُسِهِنَّ مِنْ مَّعْرُوْفٍ١ؕ وَ اللّٰهُ عَزِیْزٌ حَكِیْمٌ﴿240﴾
- وَالَّذِيْنَاور جو لوگ
- يُتَوَفَّوْنَوفات پاجائیں
- مِنْكُمْتم میں سے
- وَيَذَرُوْنَاور چھوڑ جائیں
- اَزْوَاجًابیویاں
- وَّصِيَّةًوصیت
- لِّاَزْوَاجِهِمْاپنی بیویوں کے لیے
- مَّتَاعًانان نفقہ
- اِلَىتک
- الْحَوْلِایک سال
- غَيْرَبغیر
- اِخْرَاجٍنکالے
- فَاِنْپھر اگر
- خَرَجْنَوہ نکل جائیں
- فَلَاتو نہیں
- جُنَاحَگناہ
- عَلَيْكُمْتم پر
- فِيْمیں
- مَا فَعَلْنَجو وہ کریں
- فِيْٓمیں
- اَنْفُسِهِنَّاپنے تئیں
- مِنْسے
- مَّعْرُوْفٍدستور
- وَاللّٰهُاور اللہ
- عَزِيْزٌغالب
- حَكِيْمٌحکمت والا
Translation · Tafheem-ul-Quran
تم میں264 سے جو لوگ وفات پائیں اور پیچھے بیویاں چھوڑرہےہوں، ان کو چاہیے کہ اپنی بیویوں کے حق میں یہ وصیّت کر جائیں کہ ایک سال تک ان کو نان و نفقہ دیا جائے اور وہ گھر سے نہ نکالی جائیں۔پھر اگر وہ خود نکل جائیں، تو اپنی ذات کے معاملے میں معروف طریقے سے وہ جو کچھ بھی کریں، اس کی کوئی ذمّہ داری تم پر نہیں ہے، اللہ سب پر غالب اقتدار رکھنے والا اور حکیم و دانا ہے
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْبَقَرَة 264
سلسلہ تقریر اوپر ختم ہوچکا تھا، یہ کلام اس کے تتمے اور ضمیمے کے طور پر ہے۔