Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 252

  1. تِلْكَ اٰیٰتُ اللّٰهِ نَتْلُوْهَا عَلَیْكَ بِالْحَقِّ١ؕ وَ اِنَّكَ لَمِنَ الْمُرْسَلِیْنَ﴿252﴾

    1. تِلْكَیہ
    2. اٰيٰتُ اللّٰهِاللہ کے احکام
    3. نَتْلُوْھَاہم سناتے ہیں وہ
    4. عَلَيْكَآپ پر
    5. بِالْحَقِّٹھیک ٹھیک
    6. وَاِنَّكَاور بیشک آپ
    7. لَمِنَضرور۔ سے
    8. الْمُرْسَلِيْنَرسول (جمع)
Translation · Tafheem-ul-Quran
یہ اللہ کی آیات ہیں، جو ہم ٹھیک ٹھیک تم کو سنا رہے ہیں اور تم یقیناً ان لوگوں میں سے ہو، جو رسول بنا کر بھیجے گئے ہیں