تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 278
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَ ذَرُوْا مَا بَقِیَ مِنَ الرِّبٰۤوا اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَ﴿278﴾
- يٰٓاَيُّهَااے
- الَّذِيْنَ اٰمَنُواجو ایمان لائے (ایمان والے)
- اتَّقُواتم ڈرو
- اللّٰهَاللہ
- وَذَرُوْااور چھوڑ دو
- مَاجو
- بَقِيَجو باقی رہ گیا ہے
- مِنَسے
- الرِّبٰٓواسود
- اِنْاگر
- كُنْتُمْتم ہو
- مُّؤْمِنِيْنَایمان والے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اے لوگو جو ایمان لائے ہو، خدا سے ڈرو اور جو کچھ تمہارا سود لوگوں پر باقی رہ گیا ہے، اسے چھوڑ دو، اگر واقعی تم ایمان لائے ہو