تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 5
اُولٰٓئِكَ عَلٰى هُدًى مِّنْ رَّبِّهِمْ١ۗ وَ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ﴿5﴾
- اُولٰٓئِكَیہی لوگ
- عَلٰياوپر
- ھُدًىہدایت کے ہیں
- مِّنْسے
- رَّبِّهِمْاپنے رب کی طرف سے
- وَاور
- اُولٰٓئِكَیہی لوگ ہیں
- ھُمُوہ
- الْمُفْلِحُوْنَجو فلاح پانے والے ہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
ایسے لوگ اپنے رب کی طرف سے راہ راست پر ہیں اور وہی فلاح پانے والے ہیں