Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 6

Tafseer
  1. اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا سَوَآءٌ عَلَیْهِمْ ءَاَنْذَرْتَهُمْ اَمْ لَمْ تُنْذِرْهُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَ﴿6﴾

    1. إِنَّبیشک
    2. الَّذِينَجن لوگوں نے
    3. کَفَرُواکفر کیا
    4. سَوَاءٌبرابر
    5. عَلَيْهِمْان پر
    6. أَ أَنْذَرْتَهُمْخواہ آپ انہیں ڈرائیں
    7. أَمْ لَمْیا نہ
    8. تُنْذِرْهُمْڈرائیں انہیں
    9. لَا يُؤْمِنُونَایمان نہ لائیں گے
Translation · Tafheem-ul-Quran
جن لوگوں نے(ان باتوں کو تسلیم کرنے سے) انکار کر دیا،9اُن کے لئے یکساں ہے،خواہ تم انہیں خبردار کرویا نہ کرو،بہر حال وہ ماننے والےنہیں
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْبَقَرَة 9 یعنی وہ چھ کی چھ شرطیں، جن کا ذکر اوپر ہوا ہے، پوری نہ کیں، اور ان سب کو، یا ان میں سے کسی ایک کو بھی قبول کرنے سے انکار کردیا۔