Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 55

  1. وَ اِذْ قُلْتُمْ یٰمُوْسٰى لَنْ نُّؤْمِنَ لَكَ حَتّٰى نَرَى اللّٰهَ جَهْرَةً فَاَخَذَتْكُمُ الصّٰعِقَةُ وَ اَنْتُمْ تَنْظُرُوْنَ﴿55﴾

    1. وَاِذْ قُلْتُمْاور جب تم نے کہا
    2. يَا مُوْسَىٰاے موسٰی
    3. لَنْہرگز
    4. نُؤْمِنَہم نہ مانیں گے
    5. لَکَتجھے
    6. حَتَّىٰجب تک
    7. نَرَى اللہاللہ کو ہم دیکھ لیں
    8. جَهْرَةًکھلم کھلا
    9. فَاَخَذَتْكُمُپھر تمہیں آلیا
    10. الصَّاعِقَةُبجلی کی کڑک
    11. وَاَنْتُمْاور تم
    12. تَنْظُرُوْنَدیکھ رہے تھے
Translation · Tafheem-ul-Quran
یاد کرو جب تم نے موسیٰؑ سے کہا تھا کہ ہم تمہارے کہنے کا ہرگز یقین نہ کریں گے، جب تک کہ اپنی آنکھوں سے علانیہ خدا کو (تم سے کلام کرتے) نہ دیکھ لیں اس وقت تمہارے دیکھتے دیکھتے ایک زبردست صاعقے نے تم کو آ لیا