Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 81

  1. بَلٰى مَنْ كَسَبَ سَیِّئَةً وَّ اَحَاطَتْ بِهٖ خَطِیْٓئَتُهٗ فَاُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ النَّارِ١ۚ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ﴿81﴾

    1. بَلٰىکیوں نہیں
    2. مَنْ کَسَبَجس نے کمائی
    3. سَيِّئَةًکوئی برائی
    4. وَاَحَاطَتْ بِهٖاور گھیر لیا اس کو
    5. خَطِیْئَتُهُاس کی خطائیں
    6. فَاُولٰئِکَپس یہی لوگ
    7. اَصْحَابُ النَّارِآگ والے
    8. هُمْ فِيهَا خَالِدُوْنَوہ اس میں ہمیشہ رہیں گے
Translation · Tafheem-ul-Quran
جو بھی بدی کمائے گا اور اپنی خطا کاری کے چکر میں پڑا رہے گا، وہ دوزخی ہے او ر دوزخ ہی میں وہ ہمیشہ رہے گا