Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 95

  1. وَ لَنْ یَّتَمَنَّوْهُ اَبَدًۢا بِمَا قَدَّمَتْ اَیْدِیْهِمْ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌۢ بِالظّٰلِمِیْنَ﴿95﴾

    1. وَلَنْ يَتَمَنَّوْهُ ۔ اَبَدًااور وہ ہرگز اس کی آرزو نہ کریں گے۔ کبھی
    2. بِمَابسبب جو
    3. قَدَّمَتْآگے بھیجا
    4. اَيْدِیْهِمْان کے ہاتھوں نے
    5. وَاللہُاور اللہ
    6. عَلِیْمٌجاننے والا
    7. بِالظَّالِمِیْنَظالموں کو
Translation · Tafheem-ul-Quran
یقین جانو کہ یہ کبھی اس کی تمنا نہ کریں گے، اس لیے کہ اپنے ہاتھوں جو کچھ کما کر انہوں نے وہاں بھیجا ہے، اس کا اقتضا یہی ہے (کہ یہ وہاں جانے کی تمنا نہ کریں) اللہ ان ظالموں کے حال سے خوب واقف ہے