تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 95
وَ لَنْ یَّتَمَنَّوْهُ اَبَدًۢا بِمَا قَدَّمَتْ اَیْدِیْهِمْ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌۢ بِالظّٰلِمِیْنَ﴿95﴾
- وَلَنْ يَتَمَنَّوْهُ ۔ اَبَدًااور وہ ہرگز اس کی آرزو نہ کریں گے۔ کبھی
- بِمَابسبب جو
- قَدَّمَتْآگے بھیجا
- اَيْدِیْهِمْان کے ہاتھوں نے
- وَاللہُاور اللہ
- عَلِیْمٌجاننے والا
- بِالظَّالِمِیْنَظالموں کو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
لیکن ان اعمال کی وجہ سے، جو ان کے ہاتھ آگے بھیج چکے ہیں، یہ کبھی اس کی آرزو نہیں کریں گے، اور خدا ظالموں سے (خوب) واقف ہے