تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 99
وَ لَقَدْ اَنْزَلْنَاۤ اِلَیْكَ اٰیٰتٍۭ بَیِّنٰتٍ١ۚ وَ مَا یَكْفُرُ بِهَاۤ اِلَّا الْفٰسِقُوْنَ﴿99﴾
- وَلَقَدْاور البتہ
- اَنْزَلْنَاہم نے اتاری
- اِلَيْکَآپ کی طرف
- آيَاتٍنشانیاں
- بَيِّنَاتٍواضح
- وَمَااور نہیں
- يَكْفُرُانکار کرتے
- بِهَااس کا
- اِلَّامگر
- الْفَاسِقُوْنَنافرمان
Translation · Tafheem-ul-Quran
ہم نے تمہاری طرف ایسی آیات نازل کی ہیں جو صاف صاف حق کا اظہار کر نے والی ہیں اور ان کی پیروی سے صرف وہی لوگ انکار کرتے ہیں، جو فاسق ہیں