تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 100
اَوَ كُلَّمَا عٰهَدُوْا عَهْدًا نَّبَذَهٗ فَرِیْقٌ مِّنْهُمْ١ؕ بَلْ اَكْثَرُهُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَ﴿100﴾
- اَوَكُلَّمَاکیا جب بھی
- عَاهَدُوْا ۔ عَهْدًاانہوں نے عہد کیا۔ کوئی عہد
- نَبَذَهٗتوڑدیا اس کو
- فَرِیْقٌایک فریق
- مِنْهُمْان میں سے
- بَلْبلکہ
- اَكْثَرُهُمْاکثر ان کے
- لَا يُؤْمِنُوْنَایمان نہیں رکھتے
Translation · Tafheem-ul-Quran
کیا ہمیشہ ایسا ہی نہیں ہوتا رہا ہے کہ جب انہوں نے کوئی عہد کیا، تو ان میں سے ایک نہ ایک گروہ نے اسے ضرور ہی بالا ئے طاق رکھ دیا؟ بلکہ ان میں سے اکثر ایسے ہی ہیں، جو سچے دل سے ایمان نہیں لاتے