تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 118
اِنَّ لَكَ اَلَّا تَجُوْعَ فِیْهَا وَ لَا تَعْرٰىۙ﴿118﴾
- اِنَّبیشک
- لَكَتمہارے لیے
- اَلَّا تَجُوْعَیہ کہ نہ بھوکے رہو
- فِيْهَااس میں
- وَلَااور نہ
- تَعْرٰىننگے
Translation · Tafheem-ul-Quran
یہاں تو تمہیں یہ آسائشیں حاصل ہیں کہ نہ بھوکے ننگے رہتے ہو