Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 123

  1. قَالَ اهْبِطَا مِنْهَا جَمِیْعًۢا بَعْضُكُمْ لِبَعْضٍ عَدُوٌّ١ۚ فَاِمَّا یَاْتِیَنَّكُمْ مِّنِّیْ هُدًى١ۙ۬ فَمَنِ اتَّبَعَ هُدَایَ فَلَا یَضِلُّ وَ لَا یَشْقٰى﴿123﴾

    1. قَالَفرمایا
    2. اهْبِطَاتم دونوں اتر جاؤ
    3. مِنْهَایہاں سے
    4. جَمِيْعًۢاسب
    5. بَعْضُكُمْتم میں سے بعض
    6. لِبَعْضٍبعض کے
    7. عَدُوٌّدشمن
    8. فَاِمَّاپس اگر
    9. يَاْتِيَنَّكُمْتمہارے پاس آئے
    10. مِّنِّيْمیری طرف سے
    11. هُدًىہدایت
    12. فَمَنِتو جس نے
    13. اتَّبَعَپیروی کی
    14. هُدَايَمیری ہدایت
    15. فَلَا يَضِلُّتو نہ وہ گمراہ ہوگا
    16. وَاور
    17. لَا يَشْقٰينہ بدبخت ہوگا
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور فرمایا "تم دونوں (فریق، یعنی انسان اور شیطان) یہاں سے اتر جاؤ تم ایک دُوسرے کے دشمن رہو گے اب اگر میری طرف سے تمہیں کوئی ہدایت پہنچے تو جو کوئی میری اُس ہدایت کی پیروی کرے گا وہ نہ بھٹکے گا نہ بد بختی میں مبتلا ہو گا