تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 135
قُلْ كُلٌّ مُّتَرَبِّصٌ فَتَرَبَّصُوْا١ۚ فَسَتَعْلَمُوْنَ مَنْ اَصْحٰبُ الصِّرَاطِ السَّوِیِّ وَ مَنِ اهْتَدٰى۠ع﴿135﴾
- قُلْآپ کہ دیں
- كُلٌّسب
- مُّتَرَبِّصٌمنتظر ہیں
- فَتَرَبَّصُوْاپس تم انتظار کرو
- فَسَتَعْلَمُوْنَسو عنقریب تم جان لو گے
- مَنْکون
- اَصْحٰبُوالے
- الصِّرَاطِراستہ
- السَّوِيِّسیدھا
- وَمَنِاور کون
- اهْتَدٰىاس نے ہدایت پائی
Translation · Tafheem-ul-Quran
اے محمدؐ ، اِن سے کہو، ہر ایک انجامِ کار کے انتظار میں ہے، 117 پس اب منتظر رہو، عنقریب تمہیں معلوم ہو جائے گا کہ کون سیدھی راہ چلنے والے ہیں اور کون ہدایت یافتہ ہیں
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة طٰهٰ 117
یعنی جب سے یہ دعوت تمہارے شہر میں اٹھی ہے، نہ صرف اس شہر کا بلکہ گرد و پیش کے علاقے کا بھی ہر شخص انتظار کر رہا ہے کہ اس کا انجام آخر کار کیا ہوتا ہے۔