Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 38

  1. اِذْ اَوْحَیْنَاۤ اِلٰۤى اُمِّكَ مَا یُوْحٰۤىۙ﴿38﴾

    1. اِذْجب
    2. اَوْحَيْنَآہم نے الہام کیا
    3. اِلٰٓىطرف۔ کو
    4. اُمِّكَتیری والدہ
    5. مَا يُوْحٰٓيجو الہام کرنا تھا
Translation · Tafheem-ul-Quran
یاد کر وہ وقت جبکہ ہم نے تیری ماں کو اشارہ کیا ایسا اشارہ جو وحی کے ذریعہ سے ہی کیا جاتا ہے