تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 44
Tafseerفَقُوْلَا لَهٗ قَوْلًا لَّیِّنًا لَّعَلَّهٗ یَتَذَكَّرُ اَوْ یَخْشٰى﴿44﴾
- فَقُوْلَاتم کہو
- لَهٗاس کو
- قَوْلًا لَّيِّنًانرم بات
- لَّعَلَّهٗشاید وہ
- يَتَذَكَّرُنصیحت پکڑ لے
- اَوْیا
- يَخْشٰىوہ ڈر جائے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اس سے نرمی کے ساتھ بات کرنا، شاید کے وہ نصیحت قبول کرے یا ڈر جائے۔“ 18
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة طٰهٰ 18
آدمی کے راہ راست پر آنے کی دو ہی شکلیں ہیں۔ یا تو وہ تفہیم و تلقین سے مطمئن ہو کر صحیح راستہ اختیار کرلیتا ہے، یا پھر برے انجام سے ڈر کر سیدھا ہوجاتا ہے۔