تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 65
Tafseerقَالُوْا یٰمُوْسٰۤى اِمَّاۤ اَنْ تُلْقِیَ وَ اِمَّاۤ اَنْ نَّكُوْنَ اَوَّلَ مَنْ اَلْقٰى﴿65﴾
- قَالُوْاوہ بولے
- يٰمُوْسٰٓىاے موسیٰ
- اِمَّآیا تو
- اَنْ تُلْقِيَیہ کہ تو ڈالے
- وَاِمَّآاور یا
- اَنْ نَّكُوْنَیہ کہ ہم ہوں
- اَوَّلَپہلے
- مَنْجو
- اَلْقٰيڈالیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
جادُو گر 39 بولے”موسیٰؑ ، تم پھینکتے ہو یا پہلے ہم پھینکیں؟“
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة طٰهٰ 39
بیچ کی یہ تفصیل چھوڑ دی گئی کہ اس پر فرعون کی صفوں میں اعتماد بحال ہوگیا اور مقابلہ شروع کرنے کا فیصلہ کر کے جادوگروں کو احکام دے دیے گئے کہ میدان میں اتر آئیں۔