تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 102
لَا یَسْمَعُوْنَ حَسِیْسَهَا١ۚ وَ هُمْ فِیْ مَا اشْتَهَتْ اَنْفُسُهُمْ خٰلِدُوْنَۚ﴿102﴾
- لَا يَسْمَعُوْنَوہ نہ سنیں گے
- حَسِيْسَهَااس کی آہٹ
- وَهُمْاور وہ
- فِيْمیں
- مَا اشْتَهَتْجو چاہیں گے
- اَنْفُسُهُمْان کے دل
- خٰلِدُوْنَوہ ہمیشہ رہیں گے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اس کی سرسراہٹ تک نہ سُنیں گے اور وہ ہمیشہ ہمیشہ اپنی من بھاتی چیزوں کے درمیان رہیں گے