تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 15
فَمَا زَالَتْ تِّلْكَ دَعْوٰىهُمْ حَتّٰى جَعَلْنٰهُمْ حَصِیْدًا خٰمِدِیْنَ﴿15﴾
- فَمَا زَالَتْپس رہی
- تِّلْكَیہ
- دَعْوٰىهُمْان کی پکار
- حَتّٰىیہانتک کہ
- جَعَلْنٰهُمْہم نے انہیں کردیا
- حَصِيْدًاکٹی ہوئی کھیتی
- خٰمِدِيْنَبجھی ہوئی آگ
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور وہ یہی پکارتے رہے یہاں تک کہ ہم نے ان کو کھلیان کر دیا، زندگی کا ایک شرارہ تک ان میں نہ رہا