تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 39
لَوْ یَعْلَمُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا حِیْنَ لَا یَكُفُّوْنَ عَنْ وُّجُوْهِهِمُ النَّارَ وَ لَا عَنْ ظُهُوْرِهِمْ وَ لَا هُمْ یُنْصَرُوْنَ﴿39﴾
- لَوْ يَعْلَمُکاش وہ جان لیتے
- الَّذِيْنَ كَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا (کافر)
- حِيْنَوہ گھڑی
- لَا يَكُفُّوْنَوہ نہ روک سکیں گے
- عَنْسے
- وُّجُوْهِهِمُاپنے چہرے
- النَّارَآگ
- وَلَااور نہ
- عَنْسے
- ظُهُوْرِهِمْانکی پیٹھ (جمع)
- وَاور
- لَا هُمْنہ وہ
- يُنْصَرُوْنَمدد کیے جائیں گے
Translation · Tafheem-ul-Quran
کاش اِن کافروں کو اُس وقت کا کچھ علم ہوتا جبکہ یہ نہ اپنے منہ آگ سے بچا سکیں گے نہ اپنی پیٹھیں، اور نہ ان کو کہیں سے مدد پہنچے گی