تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 43
اَمْ لَهُمْ اٰلِهَةٌ تَمْنَعُهُمْ مِّنْ دُوْنِنَا١ؕ لَا یَسْتَطِیْعُوْنَ نَصْرَ اَنْفُسِهِمْ وَ لَا هُمْ مِّنَّا یُصْحَبُوْنَ﴿43﴾
- اَمْکیا
- لَهُمْان کے لیے
- اٰلِهَةٌکچھ معبود
- تَمْنَعُهُمْانہیں بچاتے ہیں
- مِّنْ دُوْنِنَاہمارے سوا
- لَا يَسْتَطِيْعُوْنَوہ سکت نہیں رکھتے
- نَصْرَمدد
- اَنْفُسِهِمْاپنے آپ
- وَاور
- لَا هُمْنہ وہ
- مِّنَّاہم سے
- يُصْحَبُوْنَوہ ساتھی پائیں گے
Translation · Tafheem-ul-Quran
کیا یہ کچھ ایسے خدا رکھتے ہیں جو ہمارے مقابلے میں ان کی حمایت کریں؟ وہ نہ تو خود اپنی مدد کر سکتے ہیں اور نہ ہماری ہی تائید اُن کو حاصل ہے