تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 43

  1. اَمْ لَهُمْ اٰلِهَةٌ تَمْنَعُهُمْ مِّنْ دُوْنِنَا١ؕ لَا یَسْتَطِیْعُوْنَ نَصْرَ اَنْفُسِهِمْ وَ لَا هُمْ مِّنَّا یُصْحَبُوْنَ﴿43﴾

    1. اَمْکیا
    2. لَهُمْان کے لیے
    3. اٰلِهَةٌکچھ معبود
    4. تَمْنَعُهُمْانہیں بچاتے ہیں
    5. مِّنْ دُوْنِنَاہمارے سوا
    6. لَا يَسْتَطِيْعُوْنَوہ سکت نہیں رکھتے
    7. نَصْرَمدد
    8. اَنْفُسِهِمْاپنے آپ
    9. وَاور
    10. لَا هُمْنہ وہ
    11. مِّنَّاہم سے
    12. يُصْحَبُوْنَوہ ساتھی پائیں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کیا ہمارے سوا ان کے اور معبود ہیں کہ ان کو (مصائب سے) بچاسکیں۔ وہ آپ اپنی مدد تو کر ہی نہیں سکتے اور نہ ہم سے پناہ ہی دیئے جائیں گے