تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 49
Tafseerالَّذِیْنَ یَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ بِالْغَیْبِ وَ هُمْ مِّنَ السَّاعَةِ مُشْفِقُوْنَ﴿49﴾
- الَّذِيْنَجو لوگ
- يَخْشَوْنَوہ ڈرتے ہیں
- رَبَّهُمْاپنا رب
- بِالْغَيْبِبغیر دیکھے
- وَهُمْاور وہ
- مِّنَسے
- السَّاعَةِقیامت
- مُشْفِقُوْنَخوف کھاتے ہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
جو بے دیکھے اپنے ربّ سے ڈریں اور جن کو (حساب کی)اُس گھڑی 52 کا کھٹکا لگا ہوا ہو
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْاَنْبِیَآء 52
جس کا ابھی اوپر ذکر گزرا ہے، یعنی قیامت۔