تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 50
وَ هٰذَا ذِكْرٌ مُّبٰرَكٌ اَنْزَلْنٰهُ١ؕ اَفَاَنْتُمْ لَهٗ مُنْكِرُوْنَ۠ع﴿50﴾
- وَھٰذَااور یہ
- ذِكْرٌنصیحت
- مُّبٰرَكٌبابرکت
- اَنْزَلْنٰهُہم نے اسے نازل کیا
- اَفَاَنْتُمْتو کیا تم
- لَهٗاس کے
- مُنْكِرُوْنَمنکر (جمع)
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور اب یہ بابرکت "ذکر" ہم نے (تمہارے لیے) نازل کیا ہے پھر کیا تم اِس کو قبول کرنے سے انکاری ہو؟