Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 66

  1. قَالَ اَفَتَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ مَا لَا یَنْفَعُكُمْ شَیْئًا وَّ لَا یَضُرُّكُمْؕ﴿66﴾

    1. قَالَاس نے کہا
    2. اَفَتَعْبُدُوْنَکیا پھر تم پرستش کرتے ہو
    3. مِنْ دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
    4. مَاجو
    5. لَا يَنْفَعُكُمْنہ تمہیں نفع پہنچا سکیں
    6. شَيْئًاکچھ
    7. وَّلَا يَضُرُّكُمْاور نہ نقصان پہنچا سکیں تمہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
ابراہیمؑ نے کہا "پھر کیا تم اللہ کو چھوڑ کر اُن چیزوں کو پوج رہے ہو جو نہ تمہیں نفع پہنچانے پر قادر ہیں نہ نقصان