تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 66
قَالَ اَفَتَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ مَا لَا یَنْفَعُكُمْ شَیْئًا وَّ لَا یَضُرُّكُمْؕ﴿66﴾
- قَالَاس نے کہا
- اَفَتَعْبُدُوْنَکیا پھر تم پرستش کرتے ہو
- مِنْ دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
- مَاجو
- لَا يَنْفَعُكُمْنہ تمہیں نفع پہنچا سکیں
- شَيْئًاکچھ
- وَّلَا يَضُرُّكُمْاور نہ نقصان پہنچا سکیں تمہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(ابراہیم نے) کہا پھر تم خدا کو چھوڑ کر کیوں ایسی چیزوں کو پوجتے ہو جو نہ تمہیں کچھ فائدہ دے سکیں اور نقصان پہنچا سکیں؟