Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 89

  1. وَ زَكَرِیَّاۤ اِذْ نَادٰى رَبَّهٗ رَبِّ لَا تَذَرْنِیْ فَرْدًا وَّ اَنْتَ خَیْرُ الْوٰرِثِیْنَۚۖ﴿89﴾

    1. وَزَكَرِيَّآاور زکریا
    2. اِذْ نَادٰيجب اس نے پکارا
    3. رَبَّهٗاپنا رب
    4. رَبِّاے میرے رب
    5. لَا تَذَرْنِيْنہ چھوڑ مجھے
    6. فَرْدًااکیلا
    7. وَّاَنْتَاور تو
    8. خَيْرُبہتر
    9. الْوٰرِثِيْنَوارث (جمع)
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور زکریّاؑ کو، جبکہ اس نے اپنے رب کو پکارا کہ "اے پروردگار، مجھے اکیلا نہ چھوڑ، اور بہترین وارث تو تُو ہی ہے"