تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 88
فَاسْتَجَبْنَا لَهٗ١ۙ وَ نَجَّیْنٰهُ مِنَ الْغَمِّ١ؕ وَ كَذٰلِكَ نُـْۨجِی الْمُؤْمِنِیْنَ﴿88﴾
- فَاسْتَجَبْنَاپھر ہم نے قبول کرلی
- لَهٗاس کی
- وَنَجَّيْنٰهُاور ہم نے اسے نجات دی
- مِنَ الْغَمِّغم سے
- وَكَذٰلِكَاور اسی طرح
- نُْۨجِيہم نجات دیتے ہیں
- الْمُؤْمِنِيْنَمومن (جمع)
Translation · Tafheem-ul-Quran
تب ہم نے اس کی دُعا قبول کی اور غم سے اس کو نجات بخشی، اور اِسی طرح ہم مومنوں کو بچا لیا کرتے ہیں