تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 99
لَوْ كَانَ هٰۤؤُلَآءِ اٰلِهَةً مَّا وَرَدُوْهَا١ؕ وَ كُلٌّ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ﴿99﴾
- لَوْ كَانَاگر ہوتے
- هٰٓؤُلَآءِیہ
- اٰلِهَةًمعبود
- مَّا وَرَدُوْهَااس میں داخل نہ ہوتے
- وَكُلٌّاور سب
- فِيْهَااس میں
- خٰلِدُوْنَسدا رہیں گے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اگر یہ واقعی خدا ہوتے تو وہاں نہ جاتے۔ اب سب کو ہمیشہ اسی میں رہنا ہے