تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 22. Al-Hajj · Ayah 74
مَا قَدَرُوا اللّٰهَ حَقَّ قَدْرِهٖ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَقَوِیٌّ عَزِیْزٌ﴿74﴾
- مَا قَدَرُوانہ قدر جانی انہوں نے
- اللّٰهَاللہ
- حَقَّ قَدْرِهٖاس کے قدر کرنے کا حق
- اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
- لَقَوِيٌّقوت والا
- عَزِيْزٌغالب
Translation · Tafheem-ul-Quran
اِن لوگوں نے اللہ کی قدر ہی نہ پہچانی جیسا کہ اس کے پہچاننے کا حق ہے واقعہ یہ ہے کہ قوت اور عزت والا تو اللہ ہی ہے