تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 109
اِنَّهٗ كَانَ فَرِیْقٌ مِّنْ عِبَادِیْ یَقُوْلُوْنَ رَبَّنَاۤ اٰمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا وَ ارْحَمْنَا وَ اَنْتَ خَیْرُ الرّٰحِمِیْنَۚۖ﴿109﴾
- اِنَّهٗبیشک وہ
- كَانَتھا
- فَرِيْقٌایک گروہ
- مِّنْ عِبَادِيْمیرے بندوں کا
- يَقُوْلُوْنَوہ کہتے تھے
- رَبَّنَآاے ہمارے رب
- اٰمَنَّاہم ایمان لائے
- فَاغْفِرْ لَنَاسو ہمیں بخشدے
- وَارْحَمْنَااور ہم پر رحم فرما
- وَاَنْتَاور تو
- خَيْرُبہترین
- الرّٰحِمِيْنَرحم کرنے والے
Translation · Tafheem-ul-Quran
تم وہی لوگ تو ہو کہ میرے کچھ بندے جب کہتے تھے کہ اے ہمارے پروردگار، ہم ایمان لائے، ہمیں معاف کر دے، ہم پر رحم کر، تُو سب رحیموں سے اچھا رحیم ہے