Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 21

  1. وَ اِنَّ لَكُمْ فِی الْاَنْعَامِ لَعِبْرَةً١ؕ نُسْقِیْكُمْ مِّمَّا فِیْ بُطُوْنِهَا وَ لَكُمْ فِیْهَا مَنَافِعُ كَثِیْرَةٌ وَّ مِنْهَا تَاْكُلُوْنَۙ﴿21﴾

    1. وَاِنَّاور بیشک
    2. لَكُمْتمہارے لیے
    3. فِي الْاَنْعَامِچوپایوں میں
    4. لَعِبْرَةًعبرت۔ غور کا مقام
    5. نُسْقِيْكُمْہم تمہیں پلاتے ہیں
    6. مِّمَّااس سے جو
    7. فِيْ بُطُوْنِهَاان کے پیٹوں میں
    8. وَلَكُمْاور تمہارے لیے
    9. فِيْهَاان میں
    10. مَنَافِعُفائدے
    11. كَثِيْرَةٌبہت
    12. وَّمِنْهَااور ان سے
    13. تَاْكُلُوْنَتم کھاتے ہو
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور حقیقت یہ ہے کہ تمہارے لیے مویشیوں میں بھی ایک سبق ہے۔ ان کے پیٹوں میں جو کچھ ہے اسی میں سے ایک چیز ہم تمہیں پلاتے ہیں، 22 اور تمہارے لیے ان میں بہت سے دُوسرے فائدے بھی ہیں
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْمُؤْمِنُوْن 22 یعنی دودھ جس کے متعلق قرآن میں دوسری جگہ فرمایا گیا ہے کہ خون اور گوبر کے درمیان یہ ایک تیسری چیز ہے جو جانور کی غذا سے پیدا کردی جاتی ہے (النحل، آیت 66)۔