Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 40

  1. قَالَ عَمَّا قَلِیْلٍ لَّیُصْبِحُنَّ نٰدِمِیْنَۚ﴿40﴾

    1. قَالَاس نے فرمایا
    2. عَمَّا قَلِيْلٍبہت جلد
    3. لَّيُصْبِحُنَّوہ ضرور رہ جائیں گے
    4. نٰدِمِيْنَپچھتانے والے
Translation · Tafheem-ul-Quran
جواب میں ارشاد ہوا "قریب ہے وہ وقت جب یہ اپنے کیے پر پچھتائیں گے"