تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 49
وَ لَقَدْ اٰتَیْنَا مُوْسَى الْكِتٰبَ لَعَلَّهُمْ یَهْتَدُوْنَ﴿49﴾
- وَلَقَدْاور تحقیق
- اٰتَيْنَاہم نے دی
- مُوْسَىموسیٰ
- الْكِتٰبَکتب
- لَعَلَّهُمْتاکہ وہ لوگ
- يَهْتَدُوْنَہدایت پالیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور موسٰیؑ کو ہم نے کتاب عطا فرمائی تاکہ لوگ اس سے رہنمائی حاصل کریں