تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 48
Tafseerفَكَذَّبُوْهُمَا فَكَانُوْا مِنَ الْمُهْلَكِیْنَ﴿48﴾
- فَكَذَّبُوْهُمَاپس انہوں نے جھٹلایا دونوں کو
- فَكَانُوْاتو وہ ہوگئے
- مِنَسے
- الْمُهْلَكِيْنَہلاک ہونے والے
Translation · Tafheem-ul-Quran
پس اُنہوں نے دونوں کو جھُٹلایا اور ہلاک ہونے والوں میں جا ملے۔ 42
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْمُؤْمِنُوْن 42
قصۂ موسیٰ و فرعون کی تفصیلات کے لیے ملاحظہ ہو البقرہ، آیات 49۔ 50۔ الاعراف 103 تا 136۔ یونس 75 تا 92۔ ہود 96 تا 99۔ بنی اسرائیل 101 تا 104۔ ظٰہٰ 9۔ 80۔