تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 6
اِلَّا عَلٰۤى اَزْوَاجِهِمْ اَوْ مَا مَلَكَتْ اَیْمَانُهُمْ فَاِنَّهُمْ غَیْرُ مَلُوْمِیْنَۚ﴿6﴾
- اِلَّامگر
- عَلٰٓيپر۔ سے
- اَزْوَاجِهِمْاپنی بیویاں
- اَوْیا
- مَا مَلَكَتْجو مالک ہوئے
- اَيْمَانُهُمْان کے دائیں ہاتھ
- فَاِنَّهُمْپس بیشک وہ
- غَيْرُ مَلُوْمِيْنَکوئی ملامت نہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
سوائے اپنی بیویوں کے اور ان عورتوں کے جو ان کی ملک یمین میں ہوں کہ ان پر (محفوظ نہ رکھنے میں) وہ قابل ملامت نہیں ہیں