Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 65

Tafseer
  1. لَا تَجْئَرُوا الْیَوْمَ١۫ اِنَّكُمْ مِّنَّا لَا تُنْصَرُوْنَ﴿65﴾

    1. لَا تَجْئَرُواتم فریاد نہ کرو
    2. الْيَوْمَآج
    3. اِنَّكُمْبیشک تم
    4. مِّنَّاہم سے
    5. لَا تُنْصَرُوْنَتم مدد نہ دئیے جاؤگے
Translation · Tafheem-ul-Quran
61 اب بند کرو اپنی فریاد و فغاں، ہماری طرف سے اب کوئی مدد تمہیں نہیں ملنی
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْمُؤْمِنُوْن 61 یعنی اس وقت ان سے یہ کہا جائے گا۔